ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل گروسدھیندرا ڈگری کالج کو بی کام فسٹ سم میں 90فی صد نتائج

بھٹکل گروسدھیندرا ڈگری کالج کو بی کام فسٹ سم میں 90فی صد نتائج

Mon, 18 Feb 2019 18:35:10    S.O. News Service

بھٹکل:18؍فروری (ایس او نیوز)کرناٹکایونیورسٹی دھارواڑ کی جانب سے نومبر 2018میں منعقد ہوئی بی کام فسٹ سم امتحانات میں گروسدھیندرا کالج نے 90فی صد نتائج درج کی ہے۔

کالج کے متعلم  نرسمہا جی کامت 88.86فی صدی نمبرات کے ساتھ اول، پلّوی ایس نائک 87.86فی صد کے ساتھ دوم اور پریما نائک 87.43فی صد نمبرا ت کے ساتھ کالج کی سطح پر تیسرامقام حاصل کیاہے۔ فائنانشیل اکاؤنٹنگ میں 5طلبا 100کو 100نمبرات اور ہندی میں بھی 100نمبرا ت حاصل کئے ہیں۔ طلبا کی بہترین کارکردگی پر بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر سریش وی نایک ، انتظامیہ افسر ناگیش ایم بھٹ، پرنسپال شری ناتھ پائی سمیت اساتذہ وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: